ملکی سالمیت پر بری نگاہ رکھنے والے دشمن کا انجام دنیا دیکھے گی،رانا تنویرحسین
پاکستان خطہ میں امن کا خواہشمند ہے ہماری پالیسی کو کمزوری تصور نہ کیا جائے بی جے پی سرکار خود اپنے ہاتھوں سے مذہبی بنیادوں پر انتشار پیدا کرکے بھارت کے ٹکڑے کرنے کا ماحول پیدا کررہی ہے، میڈیا سے گفتگو
منگل 13 دسمبر 2016 21:57
(جاری ہے)
رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ جھوٹ اور الزام تراشی کرنے والے شکست خوردہ عناصر کی منفی سیاست ان کو ہی لے ڈوبے گی عوام ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں مسلم لیگ ن اپنے ایجنڈے کے مطابق عوام کے مسائل حل کرنے میں کوئی کسرنہیں چھوڑے گی۔
انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن واحد جماعت ہے جس نے ہمیشہ ملک کو سنوار نے اور بلندیوں پر لے جانے کے منصوبے بنائے اور بعض عناصر عوام دشمن پالیسیوں کو اپنا کر ملکی ترقی اور خوشحالی میں روڑے اٹکا رہے ہیں ۔ میاں برادران کی قیادت میں ملک ترقی بھی کرے گا اور آئندہ الیکشن میں دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے میاں برادران کی قیادت میں ایشا ء کا ٹائیگر بنے گا۔مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.