محکمہ برقیات سکردو شہر میں بجلی کا نظام ٹھیک کرنے میں بُری طرح ناکام ہے،سالانہ اربوں روپے مختص ہونے کے باوجود ایک میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ سامنے نہیںآیا،معروف کاروباری و سماجی شخصیت خواجہ محمد کاظم
منگل 13 دسمبر 2016 23:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سرمیک پاور ہائوس منصوبے میں کروڑوں روپے لگائے گئے جہاں سے پانچ کلو واٹ بجلی دستیاب نہیں اسی طرح سر میک کچورا اور مہدی آباد پاور ہائوسز سے اپنی پیدا واری صلاحیت سے صرف 25فیصد بجلی دستیاب ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں کہ ان بجلی گھروں سے پوری پیداواری صلاحیت کے مطابق بجلی کیوں نہیں مل رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ چیف سیکریٹری اور کمشنر بلتستان ڈویژن سمیت اعلیٰ حکام کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ محکمہ برقیات میں سالانہ اربوں روپے خرچ ہونے کے باوجود بجلی کی شدید قلت کا نوٹس لیکر فوری کاروائی کرے ۔انہوں نے کہا کہ محکمہ برقیات میں پیرا رولز کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر تے ہوئے ٹینڈر کئے جارہے ہیں نیب ایف آئی اے اور دیگر ادارے جن کا کرپشن روکتا ہے اس محکمے میں ہونے والی بے ضابطگیوں پر تحقیقات کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.