صدر مملکت ممنون حسین کو 7 ممالک کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کیں
بدھ 14 دسمبر 2016 16:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ خطے میں امن وا ستحکام کے لیے ہر ملک کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں جن سے سرمایہ کاروں کو بھر پور فائدہ اٹھانا چاہیے۔صدر مملکت نے کہا کہ ضرب عضب آپریشن کامیابی سے جاری ہے اور آخری دہشت گرد کے خاتمے تک یہ آپریشن جاری رہے گا۔صدر مملکت نے پاکستان میں تعینات ہونے والے سفیروں کو مبارک باد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ اپنے ملکوں کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو مزید فروغ دیں گے۔ اسناد سفارت پیش کرنے والے سفیروں میں یمن کے سفیر محمد موتہر السابی، کویت کے نصر عبدالرحمٰن جاثر ال مہوتہری، رومانیہ کے نکولاگویا، مالی کے بوبکر گورو دیال، کولمبیا کے جوہان الفریڈو پینٹو سویڈرا، موریطانیہ کے سیدی محمد لگطاف اور البانیہ کے جینٹی گیزیلی شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا
-
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس، ٹیکس کے حوالہ سے زیر التوا قانونی مقدمات کو فعال طور پر آگے بڑھانے کے لئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
-
بات چیت کیلئے تیار ہوں لیکن پہلے چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائےگا
-
پاکستان نے اوسلو شوٹنگ کا ملزم ناروے کے حوالے کر دیا
-
احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ
-
صدرمملکت کی چاند کیلئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
وزیراعظم نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے کے مناظر براہ راست دیکھے اور مسرت کا اظہار کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.