دہشت گردی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے ٹیلی مواصلات کا کردار بہت اہم ہے،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
بدھ 14 دسمبر 2016 16:45
(جاری ہے)
ایس سی او نے مشہور کوہ پیما ثمینہ بیگ کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کر کے اچھا کام کیا، کیوں کہ وہ پوری دنیا میں گلگت بلتستان کی پہچان اور پہاڑوں کی بیٹی ہے۔
اس تقریب میں وزیر اعلیٰ کے علاوہ فورس کمانڈر گلگت بلتستان ثاقب محمود ملک،مشہور کوہ پیما وبرانڈ ایمبیسڈر ایس سی او ثمینہ بیگ،ڈی جی ایس سی او عامر عظیم باجوہ ،سیکٹر کمانڈ ایس سی اور عمران بھٹی،ہوم سکریٹری گلگت بلتستان احسان اللہ بھٹہ ،ایس سی او سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ عہدیداران اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.