عمران خان کے بار بار یو ٹرن سے پی ٹی آئی والے بھی چکرا گئے ، وہ عتراف کر رہے ہیں کہ ان کی قیادت سیاسی بصیرت سے محروم ہے‘ پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر روبینہ خالد کابیان
بدھ 14 دسمبر 2016 18:29
(جاری ہے)
عمران خان نے پارلیمنٹ کا بار بار بائیکاٹ کرکے نواز حکومت کے لئے من مانی کرنے کے لئے آسانیاں پیدا کیں۔
سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے چار مطالبات ملک کی سالمیت کے لئے اہم ہیں اور کوئی مطالبہ ایسا نہیں جو صرف پیپلز پارٹی کے مفاد میں ہو۔ انہو ں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں نے چار فوجی غاصبوں کو شکست دی ہے۔ نواز حکومت کسی غلط فہمی میں نہ رہے کہ پیپلزپارٹی کا احتجاج پی ٹی آئی کی طرح ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.