وزیر خزانہ کی مالیاتی شعبہ کو ریگولیٹ کرنے کے لئے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی کوششوں کی تعریف
کاروبار سے متعلق قوانین اور ترامیم کے بارے میں متعلقہ شراکت داروں سے مشاورت کرنے کی ہدایت کمپنیز آرڈیننس 2016 کے تحت اہم ریگولیشنز کا مسودہ تیار کر لیا گیا ،ْ آئندہ ہفتے عوامی آراء کے لئے جاری کر دیا جائیگا ،ْوفاقی وزیر
بدھ 14 دسمبر 2016 20:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کمپنیز آرڈیننس 2016 کے تحت اہم ریگولیشنز کا مسودہ تیار کر لیا گیا اور آئندہ ہفتے عوامی آراء کے لئے جاری کر دیا جائیگا۔ انہوں نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 40 فیصد حصص کی فروخت اور پاکستان کیپیٹل مارکیٹ کے ترقی کے امکانات سے بھی آگاہ کیا۔
وفاقی وزیر نے ملک کے مالیاتی شعبہ کو ریگولیٹ کرنے کے حوالے سے ایس ای سی پی کی کاوشوں کو سراہا اور سہ ماہی کھاتے ای میل کے ذریعے داخل کرانے کیلئے ایس ای سی پی کی جانب سے حالیہ اقدامات کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام کاروبار کے حوالے سے ٹیکنالوجی کے استعمال کے لئے حوصلہ افزاء ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ہدایت کی کہ مضاربہ اور انشورنس سے متعلق قوانین و ترامیم بارے متعلقہ شراکت داروں سے مشاورت کی جائے۔ اجلاس میں وزارت خزانہ اور ایس ای سی پی کے حکام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.