بھارت، ریاست منی پور میں نکسل باغیوں کا حملہ

پولیس کے ساتھ شدید جھڑپ میں ، چار اہلکار ہلاک، 6زخمی

جمعرات 15 دسمبر 2016 18:34

بھارت، ریاست منی پور میں نکسل باغیوں کا حملہ

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2016ء) بھارتی ریاست منی پور میں ماؤ باغیوں کیساتھ جھڑپ میں چار پولیس اہلکار ہلاک اور6زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ ماؤ باغیوں کے درماین جھڑپیں منی پور کے ضلع چاندل میں اس وقت ہوئیں جب باغیوں ے سکیورٹی اہلکار کے ایک گشتی قافلے پر حملہ کیا۔ جھڑپوں کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار ہلاک اور 6زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :