ڈی جی رینجر سندھ اوپن سکواش چیمپئن شپ کل شروع ہوگی

جمعہ 16 دسمبر 2016 12:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2016ء) ڈی جی رینجر سندھ اوپن سکواش چیمپئن شپ کل ہفتہ سے کراچی میں شروع ہوگی، چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی شرکت کریں گے چیمپئن شپ 22 دسمبر تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ کے لئے دو ملین روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہی-

متعلقہ عنوان :