عامرخان کے والد نے بہو کو شیطان صفت خاتون قرار دیدیا
جمعہ 16 دسمبر 2016 12:49
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16دسمبر۔2016ء )پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کی جانب سے اپنے سسرال لگائے گئے الزامات کے بعد باکسر کے والد سجاد خان بھی میدان میں اتر آئے ،ان کا کہنا تھا کہ ان کی بہو فریال مخدوم شیطان صفت خاتون ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سجاد خان کا کہنا تھا کہ فریال نے خاندان کی عزت پوری دنیا کے سامنے اس طرح پامال کی ہے کہ جلد یا بدیر ایک وقت ایسا آئے گا جب عامر اسے طلاق دینے کی سوچنے لگے گا،وہ ان الزمات سے عامر کی عزت مٹی میں ملا رہی ہے اور مجھے اپنے بیٹے پر رحم آرہا ہے۔
سجاد خان کامزید کہنا تھا کہ فریال نہ ہی ان کا فون اٹھا رہی ہے اور نہ ان سے بات کررہی ہے تاکہ معاملہ حل کیا جاسکے، وہ صرف مشہور ہونا چاہتی ہے اور اسی لیے وہ ہمارے اور عامر کے مابین قائم اس مضبوط رشتے کو توڑنے کی کوشش کررہی ہے، وہ ایک شیطان صفت خاتون ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.