یاسر شاہ کو بولنگ تکنیک بہتر بنائے کی ضرورت ہے، صادق محمد
جمعہ 16 دسمبر 2016 15:13
لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2016ء) سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد نے کہا ہے کہ لیگ سپنر یاسر شاہ کو اپنی بولنگ کی تکنیک بہتر بنانے کی ضرورت ہے، سوچ سمجھ کر بولنگ کریں تو زیادہ کامیاب ہو سکتے ہیں۔ جمعہ کے روز اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یاسر شاہ کی بولنگ میں دو غلطیاں ہیں جن کی وجہ سے انہیں بولنگ میں نقصان ہورہا ہے۔
وہ اپنے اوور کو جلد از جلد ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس کی وجہ سے بلے بازوں کو منصوبہ بندی کے ساتھ بولنگ نہیں کرا سکتے، انہیں چاہئے کہ وہ گیند کرنے سے پہلے تھوڑا سوچے کہ بلے باز کو کس قسم کی گیند کروانی ہے۔ دوسرا وہ گیند کو کان کے پاس سے کراتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی گیند زیادہ بریک نہیں ہوتی۔ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کو یاسر شاہ کی ان خامیوں کی طرف توجہ دینی چاہئے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.