عوام کی صحت اور تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے‘حکومت کی تمام پالیسیز اور منصوبوں کا واحد محور عوام کی خدمت ہے
وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طا ہر کاریسکیو 1122 سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
جمعہ 16 دسمبر 2016 19:38
(جاری ہے)
یہی نہیں بیماری کی پیچیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ امداد6 لاکھ تک بھی کی جاسکتی ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت کا یہ ایک قدم ، اس کی جانب سے عوام کی صحت سے متعلق سنجیدہ اقدام کی عکاسی کرتا ہے انہوں نے کہا کہ ہیلتھ انشورنش کا یہ پروگرام آزادکشمیر سمیت پورے پاکستان میں متعارف کرایا گیا ہے اور اس پروگرام کے تحت صرف بلوچستان کے 76 ہزار خاندان بھی مستفیدبھی ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جاری میگا پروجیکٹس کے ساتھ ساتھ عوام کی صحت اور تحفظ سے متعلق یہ ایسے اقدامات ہیں جو مسلم لیگ(ن) کی حکومت کو ماضی کی حکومتوں سے ممتاز کرتے ہیں انہوںنے کہا یہ صرف محمدنواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ(ن) کا ہی خاصہ ہے کہ اس کی تمام پالیسیز اور منصوبے چاہے سڑکوں کی تعمیر ہو یا تعلیم وصحت کے اقدامات ہوں ان سب کا محور صرف اور صرف عوام کی خدمت ہے۔چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا کہ اس کے برعکس عمران خان اور ان کی جماعت نے اپنی ہٹ دھرم اور دھرنا پالیسیز کے باعث خیبر پختونخواہ کی عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات سے بھی محروم کردیا ہے اور انہوںنے کہا کہ 2013 ء سے دھرنوں اور احتجاج میں مشغول تحریک انصاف خیبر پختونخواہ میں کوئی ایک بھی میگا پروجیکٹ شروع یا مکمل کرنے میں بالکل ناکام ہو گئی ہے اور تبدیلی کے دعوے داروں نے خیبر پختونخواہ کی عوام کی تمام اُمیدوں اور توقعات پر پانی پھیر دیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ پاکستان کے عوام سیاسی طور پر انتہائی باشعور ہو چکے ہیں اور وہ محض زبانی دعوے پر یقین کرنے کے بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اپنے وعدوں کا پاس رکھنے کی وجہ سے محمدنواز شریف آج تورخم تا گوادر عوام کے ہر دل عزیز سیاسی رہنما بن چکے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.