ہڈیوں کے عارضے کا شکار ہوں ، حکومت بیرون ملک سے علاج کروائے،پونے آٹھ فٹ کے طویل القامت جسامت کے باوجود قد ابھی بڑھ رہا ہے
دنیا کے کم عمر طویل القامت شخص ملک حق نواز کی پریس کانفرنس
جمعہ 16 دسمبر 2016 19:47
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ اگر اندرون ملک علاج ممکن نہ ہو تو بیرون ملک علاج کرایا جائے ،ملک حق نواز اعوان نے بتایا کہ میں اپنی صحت کے بارے پریشان رہتا ہوں ۔
میری عمر آٹھ سال تھی کہ میرے والد ملک نور محمد اعوان اللہ کو پیارے ہو گئے ۔ مسجد سے قرآن شریف کی تعلیم حاصل کی ہم پانچ بہن بھائی ہیں ۔ میں جہاں بھی جاتا ہوں پاکستان کا نام روشن کرتا ہوں اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتا ہوں ۔ مجھے بستی غریب آباد موضع بیلی خیر پور ٹامیوالی ضلع بہاولپور سے بہت محبت ہے ، اسی طرح مجھے اپنے وسیب اور اپنے ملتان سے محبت ہے ۔ میں اور کچھ نہیں مانگتا بس اتنا چاہتا ہوں کہ میرا علاج اور میرے لئے ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا جائے۔ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی تھوڑی سی توجہ سے میرا بڑا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ اس موقع پر ملک حق نواز اعوان کو سرائیکی اجرک کا تحفہ اور کتابوں کے تحائف پیش کئے گئے ۔ اس موقع پر ان کے ساتھ صفدر اعوان بھی موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.