پرائیویٹ گاڑی پر سرکاری نیلی لائٹ لگا کرگھومنے والا ڈی ایس پی ضمانت پر رہا
جمعہ 16 دسمبر 2016 20:13
(جاری ہے)
عمران بابر جمیل کو رات گئے لوئر مال پولیس نے نیلے رنگ کی سرکاری لائٹ پرائیویٹ گاڑی پر لگاکر گھومنے کے الزام میں گرفتار کیا اور کارسرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج کیا گیا۔
پولیس نے ملزم عمران بابر جمیل کو ہتھکڑی لگا کر جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا، ملزم کی جانب سے بتایاگیا کے اعلیٰ پولیس افسران انتقامی کارروائی کا نشانہ بنارہے ہیں ضمانت منظور کی جائے ۔عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرکے رہائی کیلئے دس ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.