چنائی ٹیسٹ، انگلینڈ نے معین علی کی ذمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت پہلی اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر284رنز بنا لئے
معین علی120رنز بنا کر ناقابل شکست ، جوئے روٹ 88،بریسٹو49 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے بھارت کی جانب سے جدیجہ نی3اور ایشانت شرما نے ایک وکٹ حاصل کی
جمعہ 16 دسمبر 2016 20:37
(جاری ہے)
لیکن دوسرے اینڈ سے معین ڈٹے رہے اور جونی بیئراسٹو کے ساتھ زید 86 رنز جوڑ کر اپنی ٹیم کو میچ میں مضبوط مقام تک پہنچانے کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پانچویں سنچری بھی اسکور کی۔
پہلے دن کے اختتام سے قبل ہندوستان کو چوتھی کامیابی اس وقت ملی جب بیئراسٹو 49 رنز بنانے کے بعد پویلین سدھارے۔جب پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو انگلینڈ نے چار وکٹ کے نقصان پر 284 رنز بنائے تھے، معین علی 12 چوکوں کی مدد سے 120 رنز بنا کر ناقابل شکست ہیں جبکہ بین اسٹوکس بھی ان کا ساتھ نبھا رہے ہیں۔واضح رہے کہ ہندوستان پہلے ہی 3-0 سے سیریز اپنے نام کر چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.