حساس اور اہم تنصیبات کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،ڈی سی اومظفر گڑھ
جمعہ 16 دسمبر 2016 22:11
(جاری ہے)
یہ بات ڈی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے اہم تنصیبات کے سکیورٹی کے سلسلے میں منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے مزیدکہا کہ پارکو، لال پیر تھرمل پاور، تھرمل پاو رمظفرگڑھ، کیپکو کوٹ ادو ، پی ایس او کے ڈپو سمیت سرکاری اداروں اور املاک جن میں پل چناب، ہیڈ محمد والا پل، گیس پائپ لائن، ریلوے لائن شامل ہیں کی سکیورٹی کو فول پروف بنایا جائے ، 24گھنٹے سکیورٹی فراہم کی جائے ، گارڈ کے تعداد میں اضافہ کیا جائے، جہاں جہاں ضروری ہے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں، گارڈ ز کو جدید اسلحہ فراہم کیا جائے اور ان کو جدید خطوط پر تربیت فراہم دی جائے، بارود کو چیک کرنے کیلئے جدید آلات خرید کئے جائیں، جن اداروں میں غیر ملکی آتے ہیں ان کی سکیورٹی محکمہ پولیس سے لی جائے اور ان کے رہائش پر مشین گن تنصیب کی جائے ، اداروں کی طرف سے بنائے گئے سکیورٹی پلان کو فی الفور نافذ کیا جائے اور اس کو مانیٹر بھی کیا جائے، وقتاً فوقتاً ریہرسل کی جائے تاکہ خامیوں کا پتا چل سکے۔
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.