قدس کے علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کا حکم
ہفتہ 17 دسمبر 2016 11:02
(جاری ہے)
فلسطینی خبر رساں ایجنسی معا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے فلسطینیوں کے ان مکانات کا کوئی جواز نہ ہونے کا بہانہ بناتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ مقبوضہ بیت المقدس اور النقب کے علاقوں میں فلسطینیوں کے رہائشی مکانات کو مسمار کر دیا جائے۔
قابل ذکر ہے کہ 1967کی جنگ کے بعد غرب اردن اور مشرقی بیت المقدس سمیت فلسطینیوں کے مختلف علاقوں میں 230 سے زائد بستیاں قائم کر کے 5لاکھ سے زائد غاصب صیہونی آباد ہو گئے ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جنیوا کنوینشن کی بنیاد پر اقوام متحدہ اور دنیا کے بیشتر ملکوں نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کی جانب سے کسی بھی قسم کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.