جرمنی میں عراقی نژادبچے کی کرسمس مارکیٹ میں دومرتبہ حملے کی کوشش ناکام
ہفتہ 17 دسمبر 2016 12:12
(جاری ہے)
دفتر استغاثہ نے مزید بتایا کہ یہ شیشی ایک بیگ میں رکھی ہوئی تھی۔
دوسرے بم کی تیاری میں بارودی مواد کے ساتھ کیلیں شامل کی گئی تھیں۔ ایک راہ گیر نے یہ بیگ دیکھ کر پولیس کو آگاہ کیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ ان دونوں واقعات میں بم کسی تکنیکی خرابی کی وجہ سے پھٹ نہیں سکے۔ جرمنی میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے کہ جس میں کسی اتنے کم عمر فرد نے دہشت گردانہ کارروائی کی کوشش کی ہو۔ بتایا گیا ہے کہ اس بارہ سالہ لڑکے کا تعلق بھی لڈوِگس ہافن سے ہی ہے۔ چیف پراسیکیوٹر ہوبرٹ اسٹرؤبر نے بتایا کہ فرانکن تھال کے دفتر استغاثہ نے اس لڑکے کے خلاف قانونی کارروائی کرنے سے انکار کرتے ہوئے یہ مقدمہ وفاقی دفتر استغاثہ کے سپرد کرنے کی درخواست کی ہے۔ ان کے بقول چودہ سال سے کم عمر کسی بھی فرد کے خلاف مجرمانہ سرگرمیوں میں مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا اور اس طرح کے کسی بھی واقعے میں حکام کو تفتیش کرنی ہو گی، اس بچے کو نوجوانوں کے لیے قائم محکمے کے سپرد کر دینا چاہیے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.