سانحہ چکوال کے ذمہ دار شرپسند قادیانیوں کی عدم گرفتاری پنجاب حکومت کی نااہلی ہے‘ مظہر سعیدکاظمی
ہفتہ 17 دسمبر 2016 21:34
(جاری ہے)
پیر سید مظہر سعید کاظمی نے مزید کہا کہ حکومت سانحہ چکوال کی شفاف تحقیقات کروا کر ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائے۔
چکوال میں قادیانیوں کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے مسلمان کے قاتل گرفتار نہ ہوئے تو وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکریں گے۔ پر امن مسلمانوں کی گرفتاریاں بند کی جائیں اور جھوٹے مقدمات ختم کئے جائیں۔ سانحہ چکوال پر خاموش نہیں رہیں گے اور محمد نعیم شفیق شہید کے قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا۔ حکومت چکوال میں قادیانیوں کو گرفتار کرنے کی بجائے بے گناہ مسلمانوں کو پکڑ کر جیلوں میں بند کررہی ہے۔ حکمران غیر ملکی آقائوں کی خوشنودی کیلئے قادیانیوں کی سرپرستی کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.