مقبوضہ کشمیر، حریت رہنمائوں کا شہداء کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار یکجہتی
اتوار 18 دسمبر 2016 17:10
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ عظیم قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی اور بھارت کو ایک روز جموںوکشمیر خالی کرنا پڑے گا۔ مصدق عادل نے عالمی برادی اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوںکا نوٹس لیتے ہوئے تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے کردار اداکریں۔
دریںاثنا حریت رہنما غلام محمد خان سوپوری بھارتی فوجیوں کے ہاتھو ں حال ہی میں شہید ہونے والے ضلع اسلام کے رہائشی باسط رسول ڈار کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی کے لیے ان کے گھر گئے۔ انہوںنے اس موقع پر کہا کہ شہداء کی قربانیوںکو ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.