کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری بارویںعالمی کتب میلے کے چوتھے روز بھی زبردست گہما گہمی دیکھنے میں آئی
اتوار 18 دسمبر 2016 20:40
(جاری ہے)
اسکول انتظامیہ کی جانب سے بچوں میں کتابوں کے حوالے سے شعور اُجاگر کرنے کیلئے خصوصی وزٹ کیا گیا۔پاکستان پبلشرز اینڈ بُک سیلرز ایسو سی ایشن اور نیشنل بُک فاونڈیشن کے باہمی اشتراک سے جاری اس کتب میلے میںہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کر کے علم دوستی کا ثبوت دیابچے، نوجوان، بوڑھے سب نے بڑی تعداد میں اس میلے کو سراہا اور انتظامیہ کی محنت کو بھی سراہا اتوار کے روز فیملیز نے بڑی زیادہ تعداد میںشرکت کی مختلف پبلیشرز کی جانب سے منعقدہ کوئز مقابلوں اور لکی ڈرامیں بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
اتوار کو اسکول کی تعطیل کے باوجود اسکولز نے بڑی تعداد میںمیلے میںشرکت کی بُک فئیر میں چلڈرن پبلشرز کی تعلیمی نظم کی سی ڈیز توجہ کا مرکرز بنی رہی بچوں نے اس اسٹال سے کافی تعداد میں سی ڈیز کی خریداری کی ۔ کراچی انٹرنیشنل بُک فئیر کے ڈپٹی کنوینئروقار متین کے مطابق پچھلے سال کے مطابق اس سال زیادہ رش دیکھنے میں آیاجو اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ کراچی کی عوام با شعور ہے اور کتابوں سے بہت پیار کرتی ہے۔ عالمی کتب میلے کے کو آرڈینیٹر ز شیخ عالمگیراور طہٰ جمال کے مطابق اسکولز اور کالجز کی بسوں اور پرائیوٹ گاڑیوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے ایکسپو سینٹر کاپارکنگ ایریا بھرہو چکا ہے لوگ اپنی گاڑیاں باہر پارک کرکے آرہے ہے۔ ایکسپو سینٹر کے آس پاس کی شاہراہوں پر کافی رش دیکھنے میں آیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.