نیٹ میں کوچز کے ساتھ کی گئی پریکٹس میرے کام آئی :اسد شفیق
فہد شبیر پیر 19 دسمبر 2016 10:24
برسبین(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار19دسمبر۔2016ء ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ کے مرد میدان رہنے والے پاکستانی مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق کا کہنا ہے کہ نیٹ میں کوچز کے ساتھ کی گئی پریکٹس ٹیسٹ میچ میں ان کے کام آئی ۔
(جاری ہے)
برسبین ٹیسٹ میں 137رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے اسد شفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج جب ہم میدان میں اترے تو کھلاڑیوں میں بہت انرجی اوراعتمادتھا، میں نیٹ میں پرا عتماد بیٹنگ کررہا تھا اور جانتا تھا کہ میں فارم واپس حاصل کرنے سے محض ایک اچھی اننگز دور ہوں ۔
اسد شفیق کا مزید کہنا تھا کہ 490رنز کے ہدف کے تعاقب میں عامر ، وہاب ریاض اور یاسر شاہ نے میرا بہترین ساتھ دیا ،مچل سٹارک کی گیند اچانک اچھلی جس کااندازہ نہ کرسکا تاہم اپنی کارکردگی سے بہت خوش ہوں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.