روس نے آندرے کارلوف کے قتل کودہشتگردی قراردیدیا

پیر 19 دسمبر 2016 23:53

روس نے آندرے کارلوف کے قتل کودہشتگردی قراردیدیا

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 دسمبر2016ء) روس نے آندرے کارلوف کے قتل کودہشتگردی قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انقرہ مین قتل کر دیے جانے والے روسی سفیر سے متعلق روس کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

روس کے میڈیا کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے بیان جاری کیا ہے کہ روس کے سفیر کا تصویری نمائش کے دوران قتل کھلم کھلی دہشتگردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :