ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت، اردگان اور پیوٹن دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پرمتفق
روسی تفتیش کار انقرہ جائیں گے اور تحقیقات کریں گے کہ حملہ آور نے کس کے کہنے پر سفیر کو گولی ماری، پیوٹن ہم ان واقعات کو دہشت گردی قرار دیتے ہیں اور اس پر ترک انتظامیہ سے رابطے میں ہیں جس نے شفاف تحقیقات کا وعدہ کیا ہے، امید ہے کہ قاتلوں کو سزا دی جائے گی،ترجمان روسی وزارتِ خارجہ ماریہ ذخارووا
منگل 20 دسمبر 2016 13:31
(جاری ہے)
دوسری جانب روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں آندرے کارلوف کے قتل کے بعد روسی پالیسی پر تبادلہ خیال کیا اور ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے معاملے کو سلامتی کونسل میں لے جانے کا اعلان کیا ہے ۔
روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریہ ذخارووا نے کہا کہ ہم ان واقعات کو دہشت گردی قرار دیتے ہیں اور اس پر ترک انتظامیہ سے رابطے میں ہیں جس نے شفاف تحقیقات کا وعدہ کیا ہے، امید ہے کہ قاتلوں کو سزا دی جائے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روسی سفیر آرٹ گیلری کی تقریب میں شریک تھے جہاں ان کے پیچھے کھڑے مسلح شخص نے سفیر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے حملہ آور کو بھی موقع پر ہلاک کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.