روسی سفیر کا قتل،ترکی میں تمام امریکی سفارتی مشن بند کر دیے گئے
منگل 20 دسمبر 2016 13:31
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابقگزشتہ شب انقرہ میں امریکی سفارت خانے کے باہر بھی فائرنگ کی گئی تاہم اس واقعے کی تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئیں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے انقرہ میں روسی سفیر آندرے کارلوف کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردی قرار دیا ہے۔ کارلوف پر اس وقت فائرنگ کی گئی، جب وہ انقرہ میں ایک نمائش کا افتتاح کرنے والے تھے۔ حملہ آور ترک پولیس کا ایک بائیس سالہ اہلکار تھا، جو اس وقت ڈیوٹی پر نہیں تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.