ایک ہی شناختی کارڈ نمبر دو افراد کو ایشو کئے جانے سے متعلق دائر درخواست پردرخواست گذار کو دستاویزات پیش کرنے کا حکم
منگل 20 دسمبر 2016 16:43
(جاری ہے)
منگل کو سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عرفان سعادت پر مشتمل دو رکنی بینچ کی عدالت میں درخواست گزار عبدالصمد کی جانب سے وکیل صفائی کے توسط سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ میں نے پاسپورٹ بنوانے کے لئے پاسپورٹ افس سے رجوع کیا مجھے بتایا گیا کہ آپ کا پاسپورٹ تو آپ کے سی این آئی سی نمبر پر ایشو ہو چکا ہے اور جدہ سے رسیو ہو چکا ہے۔
عدالت نے درخواست گزار کو حکم دیا کہ وہ نادرا کا بے فارم اور اپنی تمام تعلیمی دستاویزات آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کریں۔ عدالت نے سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی کردی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.