پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام نے سرگودھا میں پل۔۱۱۱ کے مقام پر ٹرک ڈرا ئیورز کے لیے مفت میڈیکل کیمپ کا آغاز ، ایک ماہ جاری رہے گا
منگل 20 دسمبر 2016 19:15
(جاری ہے)
اس سے پہلے پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام لاہور میں بابو صابو اور راوی ٹرک اڈہ کے مقامات پر ایسے کیمپس کا افتتاح کرچکاہے۔ پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے نمایئندہ نے سٹون سپلا ئیرز ا یسو سی ایشن سرگودھا سٹون ٹرانسپورٹ ایسو سی ایشن کو تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سرگودھا میں ٹرک اڈہ تعمیراتی مٹیریل کے حوالے سے بہت مصروف اڈہ ہے اس لیے اس مقام کا انتخاب کیا گیا۔
کیمپ پر پر ٹرک / بس ڈرائیورز کی Blood Screening میں ایچ آئی وی، ہیپا ٹائٹس ب اور سی کے علاوہ خون کے گروپ کی تشخیصی معلومات ت دی جائیں گی۔ پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے نمائندہ نے مزید کہا کہ صوبے کے دیگر شہروں میں مصروف ٹرک اڈوں پر اسی طرح کے کیمپس کا انعقاد کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.