دمشق میں خودکش حملہ آور بچی کی باپ کے ساتھ ویڈیومنظرعام پر آگئی
حملے میں خودکش بچی ہلاک،شامی حکومت کے کچھ اہلکارزخمی ہوئے تھے،ویڈیوبچی کی ماں نے اپ لوڈ کی
جمعرات 22 دسمبر 2016 12:25
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق صفحے کے صارف کی جانب سے فراہم کردہ معلومات میں بتایا گیا کہ ان دونوں میں فاطمہ نامی بچی نے درحقیقت خود کو دھماکے سے اڑایا جب کہ اس کی بہن واپس گھر لوٹ آئی کیوں کہ پولیس نے اس کو مرکز کے اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔
معلومات کے مطابق وڈیو میں نظر آنے والے بچیوں کے باپ کا نام ابو نمر ہے۔جبہیالنصرہ نامی تنظیم کے سابق رکن کے طور پر معروف شخص کا تعلق دمشق کے نواحی علاقے غوطہ سے ہے۔ علاقے سے تعلق رکھنے والے کارکنان کا کہنا تھاکہ یہ وڈیو اصلی ہے۔ وڈیو کو بچیوں کی ماں نے فاطمہ دمشق پرحملے سے ایک روز قبل" کے عنوان سے پوسٹ کیا ہے۔16 دسمبر کو ہونے والی اس خودکش کارروائی میں شامی حکومت کے زیر انتظام پولیس کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ کارروائی میں فاطمہ نامی حملہ آور بچی ماری گئی اور پولیس کے چند اہل کار زخمی ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.