صوبائی وزیر اوقاف کا جامعہ نعیمیہ کادورہ،ڈاکٹر راغب نعیمی سے ملاقات
امن کیلئے ریاستی اداروں سے ہرممکن تعاون جاری رکھیں گے‘ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ راغب حسین نعیمی معاشرے میں اخوت وبھائی چارے اوررواداری کلچر کے فروغ کیلئے علماء کردار کریں ہیں‘زعیم قادری
جمعرات 22 دسمبر 2016 17:37
(جاری ہے)
ضرورت اس امرکی ہے کہ علما ان کے مشن کے آگے بڑھاتے ہوئے معاشرے میں اخوت وبھائی چارے اوررواداری کلچر کے فروغ کیلئے اپنا قومی اوردینی فریضہ سرانجام دیں۔
علماء کردار معاشرے کیلئے رول ماڈل ہوناچاہیے۔اس موقع پر ناظم جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی کہاکہ دین اسلام کااحیاء اورتعلیم کافروغ ہمارا مشن ہے۔امن کیلئے ریاستی اداروں سے ہرممکن تعاون جاری رکھیں گے۔دینی مدارس رشد وہدایت کے سرچشمہ اورعلم وحکمت کے مراکز ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.