عصر حاضر کے مطابق سمندر پار پاکستانیز کے بدلتے ہوئے کردار کا ادراک کیا جائے، بہتر پالیسی سازی کیلئے سمندر پار پاکستانیوں کا ڈیٹا یکجا کرنے کی ضرورت ہے، بیرسٹر امجد ملک
جمعرات 22 دسمبر 2016 22:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بعض خلیجی ممالک کی جانب سے ٹیکسوں میں اضافے کے باعث ان ممالک میں افرادی قوت کی برآمد پر اخراجات میں اضافہ ہوگیا ہے اس سلسلے میں انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کو نوٹس لینا چاہئے تاکہ کارکنوں کا استحصال نہ ہو۔
چیئرمین نے کہا کہ ایک ایسا نظام متعارف کرانے کی ضرورت ہے تاکہ سمندر پار پاکستانیوں کے توسط سے بیرونی دنیا میں پاکستان کا تشخص اجاگر کیا جائے اور برآمدات کو بڑھایا جائے اور واپس آنے والے کارکنوں کی سماجی ومعاشی بحالی کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی اورپالیسی ساز اداروں میں حق رائے دہی اور نشستوں کو مختص کرنے سے سمندر پار پاکستانیوں کے کردار میں اضافہ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر مشتمل’’اوورسیز پاکستانیز ایڈوائزری کونسل‘‘ کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے جو کہ سیاسی خودمختاری کی جانب نقطہ آغاز ہے۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری وزارت سمندر پار پاکستانیز وترقی انسانی وسائل خضرحیات خان نے کہا کہ سمندر پارپاکستانیوں کو درپیش مسائل سے بخوبی آگاہی کے لئے باقاعدہ تحقیق کی ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مطلوب نتائج کے حصول کیلئے متعلقہ حکومتی وبین الاقوامی اداروں کے مابین رابطہ کار بڑھانے کی ضرورت ہی۔۔۔(ولی)مزید اہم خبریں
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.