ڈاکٹرز پر تشدد کے ملزمان کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی پر پی ایم اے جھنگ اور پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی
ہفتہ 24 دسمبر 2016 00:23
(جاری ہے)
ڈاکٹر ممتازبلوچ صدر پی ایم اے جھنگ نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کے دوران بتایا کہ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کو تین روز کا ٹائم دیا ہے ، اگر تمام ملزمان گرفتار نہ کیے گئے اور ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو سوموار سے دما دم مست قلندر ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ڈی سی او جھنگ اور ای ڈی او ہیلتھ نے تین روز کے اندر ہمارے تمام مطالبات تسلیم کرنے کا کہا ہے چنانچہ مریضوں کے وسیع تر مفاد میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دوران ڈیوٹی ڈاکٹرز کوتحفظ فراہم کیا جائے۔ اس موقع پر ڈاکٹرکامران سہیل ، ڈاکٹرسعید مالک ، ڈاکٹراحسن سلیانہ،ڈاکٹر رائے خضر بھٹی ، ڈاکٹرعاطف ، ڈاکٹرصفدر شہزاد سمیت ڈی ایچ کیوہسپتال جھنگ کے دیگر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی کثیر تعداد موجود تھی ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.