اسلام آباد ہائی کورٹ و ماتحت عدلیہ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
24دسمبر سے 4جنوری جبکہ ماتحت عدلیہ میں24دسمبر سی2جنوری تک تعطیلات رہیں گی
ہفتہ 24 دسمبر 2016 00:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری شدہ نوٹیفیکیشن میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ 12دن جبکہ ماتحت عدلیہ 10دن کی موسم سرما کی چھٹیاں منائے گی۔
اسلام آباد کی مقامی عدالتوں نے چھٹیوں کے دوران ڈیوٹی ججز کا اعلان کرتے ہوئے انکی زمہ داریوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق24دسمبر کو سول جج قدرت اللہ، 25کو ملک محمد عمران ، 26کو محمد عامر عزیر، 27کو محمد شبیر، 28کو فرخ علی خان، 29کو عمر شبیر،30کو رانا مجاہد رحیم،31کو محمد انعام اللہ اور یکم جنوری کو محمد سہیل اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔۔( علی/عدنان)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.