پیغمبر امن و سلامتی کی محبت سے خالی دل مردہ ہیں:فیض الرحمن درانی
میلاد النبی ﷺ کی تقریبات کا انعقاد سیرت النبی ﷺ کے مطالعہ اور عشق مصطفی ﷺ کے اظہار کا ذریعہ ہے، جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب
جمعہ 23 دسمبر 2016 23:53
(جاری ہے)
میلاد النبی ؐکے جشن کا تعلق ہر گز ہر گز سر سنگیت سے نہیں ہے ۔
اس حوالے سے اساتذہ ،آئمہ نئی نسل کی تربیت کریں اور میلاد النبی ؐ کے حوالے سے اور سیرت النبی ؐ کے اصل پیغام کو عام کریں جوپیغام اطاعت رسول اللہ ؐ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میلاد النبی ؐ کی محافل کے انعقاد میں ادب رسول ؐکو نظر انداز نہ کیا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے خود قرآن میں حضور پاک ؐکا ادب اور ان کے سامنے اونچی آواز میں بات کرنے سے سختی سے منع فرمایا ہے۔ نبی اکرم ؐ کا سچا اور کھرا عاشق ادب کے پہلو کو نظر انداز نہیں کر سکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ امت مسلمہ سن لے دنیا اور آخرت کی کامیابی قرآن و سنت پر عمل پیرا ہونے میں ہے اور قرآن و سنت پر عمل پیرا ہونے کی پہلی سیڑھی حب مصطفی ؐ اور عشق رسول اللہ ؐ ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.