نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے دہشت گردی دم توڑ دی ہے‘صدر ممنون
دہشت گردی اور انتہا پسندی کیلئے نیشنل ایکشن پلان تیار کرلیا گیا ہے‘ ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کردیا جائے گا،ایوان صدر میں کرسمس کے حوالے سے تقریب سے خطاب
جمعہ 23 دسمبر 2016 23:25
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ایوان صدر میں آج کی کرسمس کی تقریب مسیحی برادری سے ہم آہنگی کا مظہر ہے۔ ریاست ‘ حکومت اور قانون کی نظر میں تمام شہری برابر ہیں کرسمس منانا اسی درخشندہ ہے اچھے معاشرے کی پہنچان ہے جو پاکستانی پرچم سے ظاہر ہوتا ہے یہ دنیا بھر مین تمام مذاہب رکھنے والوں کی ترجمانی کرتی ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے تمام قلیتوں کی عبادتگاہوں کی تعمیر و تزئین کا کام جاری رہے گا اس کے علاوہ کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے کمیٹیاں نتیجہ خیز کام کرتی ہیں۔ پارلیمنٹ میں تمام اقلیتوں کیلئے نشستیں رکھی ہوئی ہیں اقلیتوں کے حقوق کو یقینی طور پر تحفظ دیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت بھرپور کارروائیوں کے نتیجے میں کراچی ‘ بلوچستان سمیت دیگر علاقوں میں امن بحال ہوگیا ہے۔ انہوںنے دہست گردوں کو خبردار کیا کہ وہ اپنا قبلہ درست کریں۔ دہشت گردوں کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی ۔ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے کارروائی جاری رہے گی۔ (عابد شاہ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.