پشاورصوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارش پر ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (کامرس ونگ )کی15ایسوسی ایٹ پروفیسروں(بی ایس۔19) کی بحیثیت پروفیسر بی ایس20میں ترقی کے احکامات جاری کئے
جمعہ 23 دسمبر 2016 22:12
(جاری ہے)
20ایسوسی ایٹ پروفیسر (انگلش)جی سی ایم ایس مانسہرہ کی بطور پروفیسر جی سی ایم ایس (ویمن)ایبٹ آباد ،محمد ابراہیم بی ایس۔
20ایسوسی ایٹ پروفیسر (کامرس)جی سی ایم ایس بنوں کی بحیثیت پروفیسر جی سی ایم ایس لکی،محمد ندیم بی ایس۔20 ایسوسی ایٹ پروفیسر (کامرس)جی سی ایم ایس مردان کی بحیثیت پروفیسر جی سی ایم ایس مردان،محمد اقبال خان بی ایس۔20 ایسوسی ایٹ پروفیسر (کامرس)جی سی ایم ایس بنوں کی بحیثیت پروفیسر جی سی سی نمبر2بنوں ،مشتاق احمد بی ایس۔20ایسوسی ایٹ پروفیسر (کامرس)جی سی ایم ایس ایبٹ آباد کی بحیثیت پروفیسر جی سی ایم ایس ایبٹ آباد،منظور الحسن بی ایس۔20ایسوسی ایٹ پروفیسر (اردو) جی سی سی بالا کوٹ ضلع مانسہرہ کی بحیثیت پروفیسر جی سی ایم ایس سوات،سید شاہ سعید احمد بی ایس۔20ایسوسی ایٹ پروفیسر (اردو)جی سی ایم ایس مردان کی بحیثیت پروفیسر جی سی سی نمبر2رنگ روڈ پشاور ،سید تصدیق حسین شاہ بی ایس۔20ایسوسی ایٹ پروفیسر (اکنامکس)جی سی ایم ایس ہری پور کی بحیثیت پروفیسر جی سی ایم ایس ہری پور،سراج احمد بی ایس۔20 ایسوسی ایٹ پروفیسر (کامرس)جی سی سی نمبر2نوشہرہ کی بحیثیت پروفیسر جی سی سی نمبر2نوشہرہ،ثناء اللہ بی ایس۔20ایسوسی ایٹ پروفیسر (اکنامکس )جی سی ایم ایس پشاور کی بحیثیت پروفیسر جی سی ایم ایس پشاور،نور زمین بی ایس۔20ایسوسی ایٹ پروفیسر(کامرس)جی سی ایم ایس چارسدہ کی بحیثیت پروفیسر جی سی ایم ایس چارسدہ،محمد شہید بی ایس۔20ایسوسی ایٹ پروفیسر (کامرس)جی سی ایم ایس نوشہرہ کی بحیثیت پروفیسر جی سی ایم ایس صوابی اور سید عارف زاہد بی ایس۔20ایسوسی ایٹ پروفیسر(انگلش )جی سی ایم ایس ایبٹ آباد کی بحیثیت پروفیسر جی سی ایم ایس بالا کوٹ تبادلے و تعیناتیاں کی گئی ہیں۔اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.