11 سالہ بچے نے ایوان صدر پر تقریر چوری کرنے کا مقدمہ درج کروا دیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 24 دسمبر 2016 14:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 دسمبر 2016ء): 23 مارچ 2016ء کو ایوان صدر میں تقریر کرنے والے 11 سالہ بچے سبیل کو یہ اعزاز حاصل تو ہوا لیکن دوسری مرتبہ یہ اعزاز حاصل ہونے سے قبل ہی چھین لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق 11 سالہ سبیل حیدر نے تقریر چوری ہونے کا دعویٰ کرنے کے ساتھ ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں ایوان صدر کو چیلنج بھی کر دیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کیس میں سبیل کا کہنا تھا کہ ایوان صدر میں یوم قائد کی تقریب کے لیے فُل ڈریس ریہرسل کروائی گئی لیکن ریکارڈنگ میں میری تقریر کسی اور سے کروالی گئی ۔ ننھے مقرر نے استدعا کی ہے کہ ایوان صدر میں یوم قائد پر میری چوری شدہ تقریر کو نشر ہونے سے روکا جائے۔ ایوان صدر میں ''قائد اعظم اور بچے '' کے موضوع پر تقریر کے لیے بچوں سے ان کی تقاریر منگوائی گئیں جس کے بعد ان میں سے کچھ تقاریر کی منظوری دینے کے بعد بچوں کو تیاری کا وقت دیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.