بھارت نے سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے مقدمے کی سماعت سرحد پر کرنے کا فیصلہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 24 دسمبر 2016 14:27

بھارت نے سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے مقدمے کی سماعت سرحد پر کرنے کا فیصلہ ..

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 دسمبر 2016ء) : بھارت نے سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کیس کی سماعت سرحد پر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اخبار میں شائع ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس سلسلے میں این آئی اے پاک بھارت سرحد پر ایک عارضی عدالت بنائے گی۔

(جاری ہے)

سرحد پر پاکستانی گواہان کے بیانات ریکارڈ کیئے جائیں گے۔این آئی اے کا کہنا ہے کہ پاکستانی گواہان کے بیانات لینے کا مقصد تحقیقات پر اعتراضات دور کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :