معتدل اور خشک مو سم پیا ز کی ز یا د ہ پیداوار کیلئے مو زوں ہے، ز رعی ما ہر ین

ہفتہ 24 دسمبر 2016 14:56

سلانوالی۔24دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2016ء)ز رعی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ پیا ز کا شما ر قد یم ترین سبز یو ں میں ہوتا ہے، پیا ز خو ن کی شریانوں میں جمع ہونے وا لی چربی کو تحلیل کر تا ہے اور د ل کے مہلک امراض سے محفوظ رکھتا ہے، معتدل اور خشک مو سم پیا ز کی ز یا د ہ پیداوار کیلئے موزوں ہے ،پیا ز کی نر سر ی پر کو ر ے کا بہت کم اثر ہوتا ہے لہذا پودوں کی کھیت میں منتقلی دسمبر جنور ی میں کر دی جا ئے، ایک ایکڑ رقبے پر پیا ز کی کا شت کیلئے پنیر ی تیا ر کرنے کیلئے تین کلو گرا م بیج اور چار سے پانچ مرلے ز مین درکار ہوتی ہے، پنیر ی کے قر یب ا گر کیڑوں کے گھر ہو تو ا ن کا فور ی سد با ب کیا جا ئے، کھیت میں نرسر ی تبدیل کر نے سے کچھ د ن پہلے پا نی رو ک د یا جا ئے تا کہ نرسر ی سخت جا ن ہو جا ئے، پیا ز سے نفع کما نے کیلئے نو مبر کے دوسرے ہفتے میں چار کلو گرا م بیج سے 10مرلہ جگہ پر نر سر ی کا شت کریں ۔