چیئرمین سی ڈی اے کا پا کستان مانومنٹ کا دورہ، گردونواح میں خودرو جھا ڑیوں اور گھاس کی صفائی کی ہدایت
پیر 26 دسمبر 2016 18:30
(جاری ہے)
میئر اسلام آباد نے صفائی کی حالت کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر سے آنے والے لوگو ں کے علاوہ بیرون ممالک سے آنے والے مہمان بھی اس جگہ کا دورہ کرتے ہیں لہٰذا اسے صاف ستھرا، خوبصو رت اور سرسبز و شاداب رکھنے کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے۔
انہوں نے پاکستان مانومنٹ کی ضروری تعمیر و مرمت اور تزئین و آرائش کیلئے ممبر انجینئرنگ کو ہدایت کی۔ انہوں نے پاکستان مانومنٹ کے ساتھ میوزیم کا بھی دورہ کیا اور تحریک آزادی اور پا کستان کے قیام کی جدوجہد کرنے والی نامور شخصیات اور علامہ اقبال اور قائداعظم کے زیر استعمال اشیاء کا معائنہ کیا اور کہا کہ اس طرح کے میوزیم نوجوان نسل کو ہماری قابل فخر تاریخ دکھا نے کا بہترین ذریعہ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.