صدر ممنون حسین کی ہدایت پر ایوان صدر میں نماز استقسا ء کی ادائیگی،اعلی حکام، اہلکاروںکی شرکت
پیر 26 دسمبر 2016 20:10
(جاری ہے)
صدر مملکت نے اتوار کے روز ملک بھر کے علمااور مذہبی رہنماؤں سے اپیل کی تھی کہ وہ باران رحمت کے نزول کے لیے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوں تاکہ ملک میں پھیلی طویل خشک سالی سے نجات مل سکے۔
ملک میں بارشوں کی شدید کمی کے باعث پانی کے ذخائراور زیرزمین پانی کی سطح میں کمی کے ساتھ ساتھ عوام کو صحت کے مسائل کا سامنا ہے اور فصلوں پر شدید اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔اس موقع پر ملکی تعمیرو ترقی، خوشحالی اور امن و امان کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.