شاہد آفریدی نے فرصت میں نئے مشاغل ڈھونڈ لئے
غلیل سے نشانے بازی اور کھیتی باڑی میں مشغول ہو گئے
پیر 26 دسمبر 2016 20:50
(جاری ہے)
کیمروں کی چکا چوند میں اپنی زندگی کا بیشتر حصہ بسر کرنے والے اپنی نجی زندگی میں انتہائی سادہ شخصیت کے حامل ہیں اور ایک عام آدمی کی سی زندگی گزارتے ہیں۔
بوم بوم شاہد آفریدی جو کہ آج کل کرکٹ سے تو دور لیکن انہوں نے اپنے آپ کو مصروف رکھنے کیلئے نیا کام شروع کر دیا ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے آبائی گاؤں تنگی باڑہ میں بھائیوں کے ساتھ کھیتی باڑی میں ہاتھ بٹانے لگے ہیں۔ شاہد آفریدی کھیتوں میں غلیل سے نشانہ پکا کرنے کی مشقیں کر رہے ہیں اور تازہ گٴْڑ کا مزہ بھی لے رہے ہیں۔۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.