لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پاک سوزوکی موٹر پولو کپ (آج )سے شروع ہو گا
پیر 26 دسمبر 2016 21:50
(جاری ہے)
آج بروز منگل 27 دسمبر دوپہر 1.45 پر پول اے میں مومن گھی کا مقابلہ زیڈ ٹی بی ایل سے جبکہ پول بی میں 2.50 پر پیبل بریکرز کا مقابلہ ماسٹر پینٹس سے ہوگا۔
بدھ 28 دسمبر کو 1.45 پر پول اے میں ہارنے والی ٹیم کا مقابلہ آرمی کولٹس سے جبکہ 2.50 پر پول بی میں ہارنے والی ٹیم کا ڈالر ایسٹ سے مقابلہ ہوگا۔ 30 دسمبر بروز جمعتہ المبارک کو پول اے میں جیتنے والی ٹیم کا مقابلہ 2.15 پر آرمی کولٹس سے جبکہ 3.15 پر پول بی میں جیتنے والی ٹیم کا مقابلہ ڈالر ایسٹ سے ہوگا۔ اتوار کو سب سڈری اور مین فائنلز کھیلے جائیں گے۔لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پاک سوزوکی موٹر پولو کپ میں شریک چھ ٹیموں نے اپنے اپنے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ لاہور پولو کلب کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر آغا نجیب کے مطابق پولو سیزن میں لوگوں کی شمولیت اور دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ پاک سوزوکی اس ٹورنامنٹ کو سپانسر کر رہی ہے جو خوش آئند بات ہے۔ پول اے میں مومن گھی کی ٹیم میں احمد زبیر بٹ، عمر اسجد ملہی، بلال حئی اور ارسلان نجیب، زیڈ ٹی بی ایل کی ٹیم میں عمران اختر، ممتاز عباس نیازی، تیمور مواز خان اور ثاقب خان خاکوانی، آرمی کولٹس کی ٹیم میں میجر شایان، میجر عادل رائو، احمد بلال ریاض اور مارکلو آٹمنڈی شامل ہیں۔ پول بی میں پیبل بریکرز کی ٹیم میں کیپٹن شوکت علی ملک، محسن عطا خان کھوسہ، میجر عمر منہاس اور احمد علی ٹوانہ ، ماسٹر پینٹس /نیوایج کی ٹیم میں فاروق امین صوفی، المان جلیل اعظم، عدنان جلیل اعظم اور حسام علی حیدر جبکہ ڈالر ایسٹ کی ٹیم میں صوفی محمد عامر، صوفی محمد حارث، میر شعیب احمد اور اینڈرس کریسپو شامل ہیں۔ آغا نجیب کے مطابق تمام ٹیمیں بیلنس اور کافی مضبوط ہیں۔ امید ہے کہ زندہ دلان لاہور کو بہترین کوالٹی کے پولو میچز دیکھنے کو ملیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
-
نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیردفاع
-
وزیراعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیر تک حتمی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.