شامکوٹ میں وزیر اعظم کی گرانٹ سے ہائرسکینڈری سکول ودیگر ترقیاتی کام شروع
منگل 27 دسمبر 2016 22:13
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق ممبر قو می اسمبلی محمد خان ڈ اہا اور سا بق صو با ئی وز یر حا جی عر فان ڈاہا کی خصوصی کاوش سے وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف نے گزشتہ برس کے آخر میںخانیوال ملتان موٹروے کے افتتا ح کے موقع پر قر یبی علا قہ مو ضع شا مکو ٹ کابھی دورہ کیا اور اس دو رے کے دوران وزیر اعظم محمد نواز شر یف نے موضع شامکو ٹ خانیوال میںگورنمنٹ گرلز ہا ئی سکول کو ہا ئر سکینڈری سکو ل بنانے کا اعلان کیا تھا ۔
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی جانب سے شامکوٹ گرلز ہائر سینکڈری سکول اورگلیوںو نالے پختہ کرنے کے لیے سوا دو دو کروڑ کی خصوصی گرانٹ جاری کردی گئی ہے جس سے ان منصوبوں پر کام تیزی سے شروع ہوگیاہے ترقیاتی کاموں کے شروع ہونے پر اہلیان علاقہ اور چیئر مین یو سی شا مکو ٹ میا ں عبیدا للہ کمبو ہ نے وزیر اعظم میا ں محمد نواز شر یف، ایم این اے محمد خان ڈاہا اور سابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ حاجی عرفان احمد خان ڈاہا کا شکر یہ ادا کرتے ہوئے اسے علاقہ کے عوام کے لیے وزیر اعظم کا تحفہ قرار دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.