ملائکہ اروڑا خان نے اپنے خاوند سے 10 کروڑ روپے کا مطالبہ کر دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 28 دسمبر 2016 13:17
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 دسمبر 2016ء):2016ء بالی وڈ جوڑوں کے لیے 2016ء کوئی اچھا سال ثابت نہیں ہوا۔ رواں سال کئی بالی وڈ جوڑوں کی طلاق اور علیحدگی کی خبریں سامنے آئیں جن میں ملائکہ اروڑا خان اور ارباز خان کی علیحدگی کی خبر بھی خبروں کی زینت بنی رہی ۔
(جاری ہے)
کچھ عرصہ ایک دوسرے کو رضامند کرنے کی کوشش کے بعد اب ملائکہ اور ارباز نے بیندرا کی فیملی کورٹ میں باہمی رضامندی سے اپنی طلاق کا کیس دائر کر دیا ہے ۔
تاہم ان کی علیحدگی کی کوئی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائکہ اروڑا خان نے اپنے شوہر ارباز خان سے 10 سے 15 کروڑ روپے کے نان و نفقہ ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ملائکہ کا کہنا ہے کہ میرا یہ مطالبہ پورا کرنا ہو گا ، جبکہ وہ اپنے مطالبے کو کم کرنے یا کسی اور چیز پر رضا مند ہونے پر بھی متفق نہیں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.