قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس
وزارت امور کشمیر اور گلگت بلتستان کے آڈٹ اعتراضات پر پی اے سی کے احکامات کی روشنی میں عملدرآمد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
بدھ 28 دسمبر 2016 15:19
(جاری ہے)
کمیٹی نے استفسار کیا کہ چار سال پہلے معاملہ کی تحقیقات کیلئے پی اے سی نے حکم دیا تھا مگر تاحال اس کی تحقیقات کیوں نہیں کی گئیں۔ میاں عبدالمنان نے کہا کہ 18 سال گزر جانے کے باوجود رقم کا معاملہ کیوں طے نہیں پا سکا۔
آڈٹ حکام نے پی اے سی کو بتایا کہ آزاد کشمیر حکومت کی ملکیتی اراضی غیر قانونی طور پر خریدی گئی جس میں سے 76 کنال اراضی کی قیمت ابھی تک ادا نہیں کی گئی۔ کمیٹی نے کہا کہ موجودہ مارکیٹ ویلیو کے مطابق قیمت وصول کی جائے اور ادائیگی نہ ہونے کی صورت میں جگہ خالی کرائی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.