ہائیکورٹ نے پیمرا کے تحت ڈی ٹی ایچ لائنسنز کی نیلامی غیرقانونی قرار دیکر کالعدم کر دی
براڈ کاسٹر کے ڈسٹری بیوٹر بننے پر پابندی غیرقانونی ہے، فیصلے میں براڈ کاسٹرز کو بھی لائسنسز کی ڈسٹری بیوشن کا اہل قرار دیدیا گیا سپریم کورٹ موجودہ فیصلہ برقرار رکھتی ہے تو پیمرا کو ڈی ٹی ایچ لائسنسز کی دوبارہ نیلامی کرنا ہوگی‘درخواست گزاروں کی وکیل عاصمہ جہانگیر کی گفتگو
بدھ 28 دسمبر 2016 20:42
(جاری ہے)
فیصلے کے تحت پیمرا کی دفعہ 13کی ذیلی دفعہ 3غیرقانونی قرار دیدی گئی ہے، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ براڈ کاسٹرز پر ڈسٹری بیوٹرز نہ بننے کی پابندی عائد کرنا پیمرا آرڈیننس اور رولز کی روح سے متصادم ہے، براڈ کاسٹر بھی ڈسٹری بیوٹر بن سکتا ہے، براڈ کاسٹر کے ڈسٹری بیوٹر بننے پر پابندی غیرقانونی ہے۔
فل بنچ کے فیصلے کے بعد پیمرا کے زیر انتظام حالیہ دنوں میں ہونے والی ڈی ٹی ایچ لائسنسز کی نیلامی پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے کیونکہ پیمرا ڈی ٹی ایچ کے لائسنسز پہلے ہی نیلام کر چکا ہے۔درخواست گزاروں کی وکیل عاصمہ جہانگیر ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ اگر سپریم کورٹ موجودہ فیصلہ برقرار رکھتی ہے تو پیمرا کو ڈی ٹی ایچ لائسنسز کی دوبارہ نیلامی کرنا ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.