رواں سال امن و امان کی بہتری میں ممبران امن کمیٹی نے مثالی کردار ادا کیا ،ڈی پی او
بدھ 28 دسمبر 2016 21:19
(جاری ہے)
رواں سال میںاللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے امن و امان کی بہتر ین فضا ء قائم رہی اورضلع بھر میں تمام مذہبی اجتماعات و پروگرامز پر امن اختتام پذیر ہوئے ہیں محکمہ پولیس کی طرف سے ممبران امن کمیٹی کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ہمار ا مقصد ملکر پر امن ماحول فراہم کرنا اور امن و امان قائم رکھنا ہے۔
یہ بات ڈسڑکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) عطا ء محمد نے شہدا ء ہال پولیس لائن میں ممبران امن کمیٹی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے ممبران امن کمیٹی کے تعاون اور بہتر رہنمائی کے عمل کو بے حد سراہا۔ڈی پی او نے مزید کہا کہ امن او مان کی بحالی میں ممبران امن کمیٹی کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور انشاء اللہ ہم ملکر امن و امان کی مثالی صورت حال کو قائم رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.