کینو کی برآمد پورٹ آپریشن کی سست روی کا شکار
سینکڑوں کنٹینرز کلیئر نہ ہوسکے، سست روی برقرار رہی تو آرڈر منسوخ ہوجائیں گے
جمعرات 29 دسمبر 2016 16:26
(جاری ہے)
جس سے آرڈرز منسوخ ہونے کے خدشات سر پر منڈلا رہے ہیں۔سلسلہ برقرار رہا تو آئندہ چند روز میں پھنسے کنٹینرز کی تعداد 8سے 900ہوجائے گی۔ پورٹ کے جمود کے خبروں پر دیگر جہاز کراچی بندرگاہ نہیں آئیں، جو مجموعی برآمدات پر منفی اثر مرتب کرے گی۔وحید احمد نے کہا کہ پھلوں کی بر آمدات کو مقررہ وقت پر پہنچانا ضروری ہوتا ہے، کیونکہ یہ جلد خراب ہونے والی چیز ہے۔ وقت پر نہ پہنچے تو خریدار آڈر منسوخ کردیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 300کنٹینرز میں 50لاکھ ڈالر کا کینو ہے۔ اسکے علاوہ ا آلو کے بھی کنٹینر رکے ہوئے ہیں۔
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.