2013 کے مقابلے میں آج کا پاکستان ترقی یافتہ، خوشحال اور پرامن ہے ، لیگی رہنمارانا راشد
جمعرات 29 دسمبر 2016 21:13
(جاری ہے)
سچ اور حق کی سیاست کے سامنے جھوٹ اور الزام تراشی کی منفی سیاست کا پول کھل چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام نے خدمت کے سفر میںرخنہ ڈالنے والے ان عناصر کی منفی سیاست کو دفن کر دیا ہے اور افراتفری کی سیاست کرنے والے عناصر سے لاتعلق رہ کر ثابت کردیا ہے کہ پاکستانی عوام حکومت کی پالیسیوں کا تسلسل چاہتے ہیں۔ارشد رضا نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف اتفاق رائے سے کئے گئے فیصلوں کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور پاکستان پہلے سے کہیں محفوظ ملک بن چکا ہے۔ اس موقع پر ،جنرل کونسلرز ذولفقار قریشی ،عرفان شاہ ،محمد سجاد،آصف رحمانی آپ کے ہمراہ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.