صنفی مساوات، ہم آہنگی، اور برابری کے تصور کو فروغ دینے کیلئے راولپنڈی آرٹ کونسل میں تصویری مقابلے کا انعقاد
جمعرات 29 دسمبر 2016 21:49
(جاری ہے)
تشدد کے واقعات مردوں اور عورتوں پر یکساں منفی اثرات مرتب کرتے ہیں.
جس سے جسمانی، ذہنی، جذباتی اور نفسیاتی ترقی رک جانے کا بہت امکان ہوتا ہے انہوں نے شرکاء سے کہا کہ آج کی بات چیت کو عملی سطح تک محدود نہ رکھیں بلکہ اسے اپنی زندگی پر لاگو کرنے کی کوشش کریں. اس کے علاوہ آفتاب احمد نے اپنے پروجیکٹ Prevention+ کو متعارف کراتے ہوئے نوجوان نسل کو دعوت فکر اور دعوت عمل دی۔رواں سال صنفی بنیادوں پر کیے جانے والے تشدد کے خلاف سولہ روزہ مہم کے پچیس برس مکمل ہو رہے ہیں. صنفی تشدد کے خاتمے کے لئے اس قسم کی مہم پہلی مرتبہ 1991 میں شروع کی گئی تھی. اس سال سولہ روزہ مہم کا مقصد گھروں میں امن کے قیام سے دنیا میں امن قائم کیا جا سکتا ہی. یعنی رواں سال کی مہم کا مقصد گھروں، دفاتر، سکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں خواتین سمیت دیگر انواع سے برتے جانے والے امتیازی سلوک کا خاتمہ ہی. اس مہم کی سرگرمیوں کا انعقاد MenEngage Alliance Pakistan (MEA-P) کے تحت رٹگرس کے تعاون سے Prevention + پروجیکٹ کے سلسلے میں کیا گیامزید اہم خبریں
-
حنیف عباسی سے کوئی شکوہ نہیں،سیاست میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، انوارالحق کاکڑ
-
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماﺅں نے شیر افضل مروت کی مخالفت کر دی
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.