بھارتی اداکارہ رامباہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ،بدلی شخصیت نے سب کو حیران کردیا
جمعہ 30 دسمبر 2016 12:13
(جاری ہے)
اداکارہ رامباہ نے فلمی کیرئیر کا آغاز تامل فلم نگری سے 1993 میں کیا اور جلد ہی شہرت کے باعث 1995 میں ریلیز ہونیوالی فلم ’جلاد‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا لیکن انہیں شہرت سلمان خان کے مدمقابل فلم ’جڑواں‘ سے حاصل ہوئی جس کے بعد انہوں نے کئی بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
اداکارہ نے کیرئیر کے عروج پر ہی بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا تھا لیکن مقامی فلم نگری میں اداکاری کے جوہر دکھاتی رہیں تاہم 2010 میں بھارتی نژاد کینیڈین بزنس مین سے شادی کرکے کینیڈا میں سکونت اختیار کرلی۔اداکارہ فلم نگری کو ہمیشہ کیلئے چھوڑ نے کے بعد مکمل طور پر گھریلو زندگی گزار رہی ہیں ان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جس میں ان کی بدلی شخصیت سے سب ہی حیران ہو رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.